سونے کی قیمت میں 6400روپے کا اضافہ

سونا gold

ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ 6 ہزار 500 ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار487 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہو گئی۔

 

 


متعلقہ خبریں