سوات و گردونواح میں زلزلہ

earthquake

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر تھی ۔

25اکتوبر کے بعد ووٹ کا اندراج اور ووٹ کی منتقلی نہیں ہو سکے گی، الیکشن کمیشن

زلزلے کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یاد رہے کہ آج افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے ۔


متعلقہ خبریں