کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے نے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ملے گی۔
پی آئی اے کی نجکاری، ادارے کو 2 کمپنیوں میں تقسیم کرنے کیلئے اقدامات شروع
ترجمان نے واضح کیا کہ 15 فیصد رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا۔