تیراہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

ISPR

ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8دہشتگرد ہلاک، 5گرفتار

مارے جانے والے دہشتگردوں میں کمانڈر کفایت عرف طور عدنان میں بھی شامل  ہے۔ جو سکیورٹی فورسز پر  حملوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل میں ملوث تھا۔


متعلقہ خبریں