پی ٹی آئی کی کوٹ لکھپت جیل سے رہاخواتین کودوبارہ گرفتارکرلیاگیا

pti

پی ٹی آئی کی کوٹ لکھپت جیل سےرہاخواتین کودوبارہ گرفتارکرلیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز کو کوٹ لکھپت جیل کےاندرسےگرفتارکیا۔

عمران ریاض کی بازیابی میں نواز شریف نے مرکزی کردار ادا کیا ، سینئر صحافی جاوید چوہدری کا دعویٰ

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔

سعودی عرب کے فرمانرواؤں کے مترجم منصور الخریجی انتقال کرگئے

وزارت قانون کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت اٹک جیل میں ہوگی۔


متعلقہ خبریں