پہلے کاروباری روز کے اختتام پر پاکستانی روپیہ کی قدر میں اضافہ جبکہ امریکی کرنسی مزید سستی ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج سوموار کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید 90 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر290 روپے86پیسے کی سطح پربند ہوا۔
ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 10 پیسے سستا ہوکر 292 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔