دی جنریٹر از بیک، حسن علی کی ٹویٹ وائرل

Hassan Ali

بھارت جانے سے پہلے حسن علی کا اپنے سسرال والوں کو اہم پیغام


قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ میں شمولیت کے بعد انتہائی خوش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حسن علی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیپشن کے ساتھ ایک پوسٹر بھی جاری کیا ہے جس پر لکھا ہے کہ ’’دی جنریٹر از بیک‘‘۔

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کیش پرائز کا اعلان کر دیا

فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ ’’شکر الحمد اللہ، ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا میرے لیے ناقابل بیان ہے۔ ان شاءاللہ، میں پاکستان کے لیے اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا‘‘۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

حسن علی کا کہنا تھا کہ ’’مجھے اور قومی ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، شائقین کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ میری حمایت کی‘‘۔


متعلقہ خبریں