آئی فون 15 پر پی ٹی اے نے کتنا ٹیکس عائد کیا؟ جانیے


پاکستان میں ایپل کی جانب سے آئی فون 15متعارف کرا دیا گیا ہے تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آئی فون کے نئے ماڈلز پر مخصوص ٹیکس کی شرح عائد کی ہے۔ 

آئی فون ماڈلز کی نئی سیریز کیلئے پی ٹی اے ٹیکس ،صحیح قیمتیں، منتخب ماڈل اورسٹوریج کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔

مگر پاکستان میں یہ فونز کتنے کے ملیں گے اور پاکستان میں پی ٹی اے ٹیکس کے بعد قیمت کیا ہو گی وہ نیچے دی گئی تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں