انٹر بینک میں ڈالرمزیدسستاہوگیا

ڈالر

انٹربینک میں تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 2 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد  ڈالر کی نئی قیمت293روپے 88پیسے کی سطح پرآگئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 10 پیسے کا ہو گیا

خیال رہے کہ ڈالربلندترین سطح 307 روپےسےاب تک 13 روپے22 پیسے تک سستاہوچکا ہے۔

 


متعلقہ خبریں