ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا


نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2023ء کے لئے اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

جنوبی افریقا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لوکی فرگوسن، جمی نیشم، مچل سینٹنر اور اش سودھی،ڈیرل مچل، مارک چیپمین، ڈیون کونووے، گلین فلپس،ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

ورلڈ کپ اسکواڈ میں رچن روندرا اور ول ینگ بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جو کہ پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ فارمیٹ کے لئے منتخب کئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں