فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار300 روپےکا ہوگیا ہے۔

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد سائیکل بھی مہنگی

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا۔

10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 93 ہزار158 روپےہوگئی ہے، یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت  میں اضافہ ہوا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں