چکن کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری August 17, 2023 ویب ڈیسک ملک میں چکن کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سی606روپے ہو گئی۔ اس کے علاوہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے 404 روپے فی کلو ہو گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سی292روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔ متعلقہ خبریں حکومت دروازے بند نہ کرے، پی ٹی آئی ہر جگہ بات کرنے کو تیار ہے، فواد چوہدری گورنر خیبرپختونخوا کا آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق ویڈیو پیغام پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی جہاز کے عملےکو ڈوبنے سے بچالیا