پی آئی اے کیلئے جیٹ فیول کی خریداری میں 22 ارب کی بے ضابطگیاں

پاکستانی ایئر لائنز (pakistani air lines)

پی آئی اے کیلیے جیٹ فیول کی خریداری میں 22 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے 38 ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔

پی آئی اے، جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2021 میں پی آئی اے کی آمدن 9.2 فیصد کم ہو گئی، مالی سال 2020 میں نقصانات 34.6 ارب تھے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں