پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ سمری نگران حکومت کو ارسال

petrol

ایک سال میں پٹرول 100 ڈیزل 113 روپے لٹر مہنگا


پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، سمری نگران حکومت کو ارسال کر دی گئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے تک مہنگا کرنے کی تجویز کی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے تک اضافے کی سمری نگران حکومت کو ارسال کی گئی ہے۔ نگران وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد سیکرٹری خزانہ فیول کی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔

16 ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ

قبل ازیں یہ امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ پٹرول 15 جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ متوقع ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں