قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد اب تک نگراں وزیر اعظم کا نام سامنے نہیں آیا تاہم اب اس دوڑ میں ایک اور نام شامل کر لیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے دو نام دیدیے
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے لیے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا نام زیر غور ہے۔
پی ڈی ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے نام فائنل ہونے کی صورت میں جام کمال اور صادق سنجرانی میں مقابلہ ہو گا۔