پشاور،خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے 19 اراکین مستعفی

kpk assembly

پشاور،خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے 19 اراکین مستعفی ہو گئے ۔ 

نگران وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ فیروز جمال کاکا خیل نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ نے الیکشن کمیشن کے خط کی روشنی میں نگراں وزرا سے استعفےطلب کیےگئے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے دو نام دیدیے

فیروز جمال نے کہا کہ نگران کابینہ کے 19 ممبران نے استعفے دیے،8 نے وقت مانگا ہے،الیکشن کمیشن کا خط آیا ہے کہ کابینہ میں سیاسی ممبران ہیں۔


متعلقہ خبریں