یوم آزادی کے موقع پر وفاقی اور سرکاری ملازمین متعدد چھٹیوں سے لطف اندوزہوں گے۔
وفاقی اداروں کے ملازمین تین جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں ہوں گی۔ 14اگست یوم آزادی بروز سوموار ہوگی ہفتہ اور اتوار کو وفاقی محکموں میں ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے جبکہ صوبائی محکموں میں اتوار اور سوموار کو چھٹی ہوگی۔
اس طرح وفاقی اداروں کے ملازمین تین اور صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔