کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر امریکی ڈالر 287.43 روپے پر بند ہوا۔
گھی ، دالوں ،آٹے اور چکن کی قیمتیں گر گئیں
دوسری جانب سعودی ریال 76.61 روپے، اماراتی درہم 78.25 روپے، قطری ریال 78.60 روپے، کویتی دینار934.27 روپے اور بحرینی دینار 762.41 روپے کا رہا۔
انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 189 روپے 02 پیسے، کینیڈین ڈالر 214 روپے 86 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 366 روپے 17 پیسے ریکارڈ کی گئی۔