نگران وزیراعظم کیلئے آصف زرداری کے قریبی ساتھی مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور


نگران سیٹ اپ کے لئے اتحادیوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ، نگران وزیراعظم کے لئے کئی نام زیر غور ہیں تاہم ایک اور نام بھی سامنے آ گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نگران وزیراعظم کے لیے مجوزہ ناموں میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور پنجاب کے سابق گورنر مخدوم احمد محمود کا نام بھی زیر غور ہے۔

نواز ، زرداری کی دبئی میں طویل ملاقات ، نگران وزیراعظم پر اتفاق نہ ہو سکا

ذرائع نے مزید بتایا کہ ان کے علاوہ اتحادی حکومت نے شاہد خاقان عباسی اور حفیظ شیخ کے ناموں پر بھی مشاورت کی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں