پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد کیلئے تیار ہیں ، تحریک انصاف پارلیمنٹرینز

zia ullah bangash

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے  انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش کردی۔

تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ترجمان ضیااللہ بنگلش نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کے لیے تیار ہیں ، انتخابات کے لیے 19 اگست سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو مزید وکٹیں گرادیں

پارٹی ترجمان  نے مزید کہا کہ عوامی رابطہ مہم کے دوران خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں جلسے کریں گے اور ہرحلقے میں امیدوار کھڑے کریں  گے۔

 


متعلقہ خبریں