ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

gold سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 23ہزار روپے ہو گئی۔

جب کہ 10گرام سونے کی قیمت میں 686روپے اضافہ سے ایک لاکھ 91ہزار187 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں