کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.41، اماراتی درہم 78.03 رہی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بحرینی دینار 760.40، عمانی ریال 744.51، کویتی دینار 933.24 اور قطری ریال کی قیمت 78.63 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کی کمی
دوسری جانب 31 جولائی کو اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 77.1 اور قیمت فروخت 77.9 رہی۔
اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.5 اور قیمت فروخت 81.4 روپے رہی۔