باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اورکئی افراد زخمی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ورکرز کنونشن میں سابق ایم این اے جمال الدین اور سابق سینیٹر عبدالرشید بھی شریک تھے ۔
باجوڑ، جے یو آئی کے جلسے میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق
ذرائع کاکہنا ہے کہ جے یو آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی سابق جمال الدین دھماکے میں محفوظ رہے۔
دوسری طرف جے یو آئی کے سینئر رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ یہ حملہ انسانیت نہیں ہے۔
میں نےبھی کنونشن میں جاناتھامگرمصروفیات کی وجہ سےنہ جاسکا، 35کےقریب ہمارےورکرززخمی ہوچکےہیں۔