کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں چکن کی قیمتیں گر گئیں۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے 582 روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 14روپے کمی سی388روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سی257روپے فی درجن رہی۔