نگران وزیر اعظم کیلئے ہوسکتا ہے محسن بیگ کا نام فائنل ہوجائے ،ناصر بٹ

جج ویڈیو اسکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہ

فوٹو: فائل


ن لیگ کے رہنما ناصر بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہوسکتا ہے نگران وزیر اعظم کیلئے محسن بیگ کا نام فائنل ہوجائے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے قریبی ساتھی اور ن لیگ کے اہم رہنما ناصر بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہوسکتا ہے  نگران وزیر اعظم کیلئے محسن بیگ کا نام فائنل ہو جائے ۔

نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہو گی، قومی اسمبلی سے بل منظور

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی مدت اگلے ماہ ختم ہوجائے گی جس کے بعد نگران سیٹ اپ قائم ہوگا۔

نگران وزیر اعظم کون ہوگا اس حوالے سے کئی نام سامنے آرہے ہیں ، قرعہ کس کے نام نکلے گا؟فیصلہ جلد متوقع ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں