سونا مہنگا ہو گیا

سونا gold

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

جمعرات کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 2لاکھ 7ہزار 800روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ78ہزار155روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں