ڈپٹی کمشنر نے سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔
حکمنامے کے مطابق نورالحق قادری کو گرفتار کرکے 30 روز تک سنٹرل جیل میں رکھا جائے۔
انتخابات اکتوبر نومبر میں ہونگے ،عوام ن لیگ کو کامیاب کرائیں، احسن اقبال
ڈپٹی کمشنر کے مطابق پیر نورالحق قادری نے ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر کی ہیں۔
نورالحق قادری نے ملک کی پرامن فضا اور باہمی رواداری کو نقصان پہنچایا۔
بڑے پیمانے پر شہریوں کو غیر یقینی صورتحال پیداکرنے کیلئے اکسایا۔