نیب براڈشیٹ کیس ، مفرور اور نامزد ملزمان کے ریڈوارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

NAB

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا


28ملین ڈالر نیب براڈشیٹ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔

حکومت نے سابق چیئرمین نیب سمیت2ملزمان کی وطن واپسی کیلئے اہم کارروائی کا آغاز کردیا۔

190 ملین پائونڈ معاملہ: خفیہ معاہدے کی تمام اہم دستاویزات نیب تحقیقاتی ٹیم کے حوالے

ذرائع کے مطابق بیرون ملک مفرورنامزد ملزمان کے ریڈوارنٹ کیلئے ایف آئی اے ٹیم نے انٹرپول سے رابطہ کیا ہے۔

سابق چیئرمین نیب نوید احسن اور نیب کی سابق خاتون افسر کے ریڈوارنٹ کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

براڈشیٹ کے نمائندے طارق فواد ملک بھی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کو مطلوب ہیں۔

القادر یونیورسٹی کیس، نیب نے شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو طلب کرلیا

ملزمان کیخلاف کابینہ ڈویژن کے گریڈ 20 کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق نامزدملزمان کی کوتاہی کی وجہ سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔

نیب افسران کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان نے 15 لاکھ پاؤنڈ رقم فرم کو ادا کی۔


متعلقہ خبریں