اپنا گھر بنانے والوں کیلئے اچھی خبر


حکومت نے آئندہ مالی سال میں نئے گھر اور عمارتوں کی تعمیرات پر رعایت دینے کا فیصلہ کر دیا۔

آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ تقریر میں اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ کنسٹرکشن کا کاروبار کرنے والوں کو آئندہ تین سال تک آمدن پر دس فیصد یا پچاس لاکھ روپے تک رعایت ملے گی۔

کس شعبے کے بجٹ میں کتنا اضافہ ہوا؟تفصیلات منظر عام پر

انہوں نے کہا کہ اپنا گھر بنانے والوں کیلئے تین سال تک دس فیصد یا دس لاکھ روپے تک رعایت دی جائے گی، نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں