پی ٹی آئی کے ساتھ 30 ستمبر یا یکم اکتوبر کو الیکشن کرانے پر اتفاق ہو گیا تھا،اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ 30 ستمبر یا یکم اکتوبر کو الیکشن کرانے پر اتفاق ہو گیا تھا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نئی شرائط لگا کر حکومتی تجاویز مسترد کردی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مشاورت کے پی ٹی آئی والےواپس آئے تو کہااسمبلیاں فوری توڑ دیں، عمران خان مان جائیں گے۔


متعلقہ خبریں