سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا، ویڈیو سامنے آ گئی



بلوچستان کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سراج الحق گاڑی میں بیٹھ کر قافلے شامل ہو رہے تھے کہ اتنے میں دھماکا ہو گیا۔

دھماکے سے سراج الحق محفوظ رہے تاہم ان کے قافلے کے متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں