سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار May 19, 2023 ویب ڈیسک فوٹو: ہم نیوز تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ارسلان تاج کے مطابق انہیں درخشاں تھانے منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ ٹیگز :عمران اسماعیل متعلقہ خبریں پی ٹی آئی سانحہ 10 ستمبر کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر اپنے الفاظ پر قائم ہوں، پیچھے نہیں ہٹوں گا، علی امین گنڈاپور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی