پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آپ! فواد چودھری کا نام لینا بھول گئے، حبا فواد کا عمران خان سے شکوہ

اس ضمن میں پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر کے پولیس نا معلوم مقام کی جانب  روانہ ہو گئی ہے۔

عمران خان نے دوبارہ اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔


متعلقہ خبریں