عمران خان، جنرل باجوہ 15منٹ ساتھ بیٹھ گئے تو اختلاف دور ہو جائیں گے، پرویز الہیٰ


پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ نے عمران خان اور  جنرل باجوہ  کسی بھی ذریعے سے دس پندرہ منٹ کے لیے آپس میں بیٹھ گئے توان کے سارے اختلاف دور ہو جائیں گے۔

اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم حقیقی اسٹیبلشمنٹ کا احترام کرتے ہیں، جو ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت رکھتی ہے۔ہمارا آج بھی ان کے ساتھ تعلق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر جگہ گھس بیٹھیے آ گئے ہیں، عمران خان نہیں چاہتے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑائی ہو،باجوہ صاحب کے ساتھ تھی وہ ہٹ گئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں