تحریک لبیک کا لانگ مارچ سے متعلق بڑا اعلان


تحریک لبیک پاکستان نے لانگ کے شیڈول میں تبدیلی کر دی۔

ویڈیو پیغام میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان بچاؤ لانگ مارچ 11مئی  کے بجائے اب 22 مئی کو کیا جائے گا،جس کا روٹ کراچی سے اسلام آباد ہوگا۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور پیٹرولیم مصنوعات، مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف آواز بلند کریں۔


متعلقہ خبریں