وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بےبنیاد ہے۔
Clarification!
Some reports have been circulating in the press and electronic media stating that OGRA made recommendation to the Government for reduction in the price of Motor Spirit/Petrol with effect from Ist May 2023, which are baseless and untrue.
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) May 2, 2023