محمد عباس کی کائونٹی کرکٹ میں ایک اور شاندار پرفارمنس

کسی بھی ورلڈ کلاس بیٹسمین کا کیچ چھوڑتے ہیں تو وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے

فائل فوٹو


قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کا کاؤنٹی چیمپئن شپ کے راؤنڈ 2 میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ۔

محمد عباس نے کاؤنٹی میچ میں تباہی مچا دی

محمد عباس نے سرے کے خلاف پہلی اننگز میں 64 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ٹیسٹ فاسٹ بائولر نے اس سے قبل راؤنڈ 1 میں بھی ایک اننگز میں 6 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔کاؤنٹی چیمپئن شپ میں محمد عباس ہیمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں