سندھ: تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان


محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 12 اپریل کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کہا گیا ہے کہ 12 اپریل یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر تمام اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

عام تعطیل کا اعلان

نوٹیفیکیشن کے مطابق حکم نامے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا۔


متعلقہ خبریں