الیکشن کی تاریخ پر نگران پنجاب حکومت کا موقف سامنے آگیا

Mohsin Naqvi

نگران حکومت پنجاب کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سےصوبے میں الیکشن کی تاریخ پر موقف سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے ہے۔


متعلقہ خبریں