کراچی میں سلنڈر دھماکہ


کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

جوہر آباد بلاک 14 کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے سے آگ لگ گئی جبکہ گھر کا آدھا حصہ دھماکے سے گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بارش، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ جسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں