جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف انٹرنیٹ سروس معطل March 18, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو اسلام آباد: عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہیں۔ عدالت کے اطراف میں سخت سکیورٹی ہے، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ ٹیگز :انٹرنیٹجوڈیشل کمپلیکس متعلقہ خبریں پی آئی اے کے 350ارب کے اثاثے ، تفصیلات پارلیمان میں پیش پی ٹی آئی کاجمعہ کو احتجاج کااعلان اسد قیصر، عمر ایوب اور فیصل امین گنڈا پور کو حفاظتی ضمانت مل گئی