ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری March 7, 2023 ویب ڈیسک کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر92 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر277 روپے کاہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے کا ہو گیا تھا۔ ٹیگز :انٹربینکڈالر متعلقہ خبریں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا سندھ حکومت نے بدھ کو چھٹی کا اعلان کر دیا وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے