ملک کے اندر دوسرا ملک، پھر اس کے اندر اپنا ملک


ملک کے اندر ایک اور ملک اور پھر اس کے اندر ایک اور ملک، جی ہاں یہ کوئی کہانی نہیں حقیقت ہے۔

عمان کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی سرحد کا آغاز ہوتا ہے، جس کے اندر ایک چھوٹا سا علاقہ جسے ،، مدحا،، کہا جاتا ہے، جو گھرا تو متحدہ عرب امارت میں ہے لیکن حصہ عمان کا ہے، آپ اگر ،، مدحا،، میں جائیں تو اس کے اند آپ کو ایک اور ملک ، نحوا، نظر آئے گا ، جو متحدہ عرب عرب کا ملک ہے لیکن گھرا عمان میں ہے، لیکن علاقہ مکمل طور پر متحدہ عرب امارات کا ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا ترکی اور یو اے ای کے صدر سے رابطہ

یعنی اگر آپ یو اے ای کے شہر نحوا میں رہتے ہیں تو وہاں سے دبئی جانے کیلئے پہلے آپ کو نحوا کی سرحد عبور کر کے عمان کے شہرمدحا میں داخل ہونا پڑے گا۔

وہاں سے آپ پھر یو اے ای کی سرحد میں داخل ہو سکیں گے۔ اسی طرح دبئی یا یو اے ای کے کسی دوسرے شہر سے نحوا پہنچنے کیلئے پہلے آپ کو عمان کے علاقے مدحا پہنچنا پڑے گا اور وہاں سے مدحا کے اندر واقع نحوا تک پہنچ سکیں گےکو ایک اور ملک ، نحوا، نظر آئے گا ، جو متحدہ عرب عرب کا ملک ہے لیکن گھرا عمان میں ہے، لیکن علاقہ مکمل طور پر متحدہ عرب امارات کا ہی ہے۔

 


متعلقہ خبریں