وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر مستعفی

راناثنا اللہ کو گرفتار کرنیکا ارادہ ہے، ن لیگی قائدین کے خلاف کارروائی ہوتی تو شہباز گل کا واقعہ نہ ہوتا، ہاشم ڈوگر

پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp