ملک بھر میں 8 اور 9 اگست کو عام تعطیل ہو گی

ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں