سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس قوم نے عمران خان کو اپنا لیڈر منتخب کر لیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں تو 13 سے 14 نشستیں دیکھ رہا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے اس الیکشن میں بہت اچھا کردار ادا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اب یوٹرن لیا جائے اور قومی اسمبلی کاالیکشن بھی کرایا جائے،میں رانا ثنااللہ کی طرح دو ڈھائی مہینہ پہلا بیان نہیں دیتا۔