پاکستان کی معاشی مضبوطی سیاسی استحکام سے وابستہ ہے، شہباز شریف

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مضبوطی سیاسی استحکام سے وابستہ ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے تمام سیاسی قوتیں میثاق معیشت پر متفق ہوں، میثاق معیشت کے تحت پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنانا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم اس وقت یقیناً ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے، مشکل فیصلے حالات کے مطابق ضروری تھے، ان شاء اللہ ہم اس دور سے گزریں گے۔

بہت دیر ہو گئی، جائیں اپنے اپنے پیسوں سے کھانا کھائیں، شہباز شریف کا بزنس کمیونٹی سے مکالمہ

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے اس بوجھ کو بانٹنے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات متعارف کرائے ہیں،


متعلقہ خبریں