حکومت نے انرجی سیورز اور جانوروں کی خوراک کی درآمد پر پابندی ختم کر لی۔
وزارت تجارت کے مطابق کتوں اور بلیوں کی خوراک کی درآمد پر پابندی برقرار رہے گی، شہریوں کی شکایات پر جاری نوٹیفکیشن میں خامیاں دور کر رہے ہیں۔
پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا خاتمہ ہو گا، وزیر اعظم
انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری کی مختلف خام مال کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی تجاویز، انڈسٹری کی تجاویز پر ایف بی آر کے ساتھ مشاورت کررہے ہیں ۔
یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے 19 مئی کو لگژری،غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی لگائی تھی۔