وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات


وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھائی و قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

دونوں بھائیوں کے درمیان ملاقات لندن میں ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی و پارٹی امور پر بات جیت کی گئی ہے۔

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی نواز شریف سے گلے ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔


اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ بھائی کی شفقت اور قائد کی تھپکی!


متعلقہ خبریں