وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مشہور سیاحتی مقام لیک ویو پارک میں خواتین سے بدتمیزی اور حراساں کرنے کے واقعات کے پیش نظر انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا۔
ذرائع کے مطابق لیک ویو پارک انتظامیہ نے فیملی کے بغیر پارک آمد پر پابندی لگا دی ہے۔
پابندی کے بعد لیک ویو پارک کے باہر تصادم ہوا ہے ۔ اسلام آباد پولیس نے 7 افراد کو حراست میں لے کر تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا۔
لیک ویو پارک میں کمپنیوں کی لیز منسوخی پر نظرثانی اپیل دائر
پولیس کے مطابق گزشتہ روز بھی دامن کوہ سے آنے والی فیملیز کو حراساں کرنے کے واقعات سامنے آئے تھے۔